Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

محبت کی گلیوں میں 1 by Ahmed

SongGPT
محبت کی گلیوں میں 1 by Ahmed - Ghazal,male vocals music cover art

محبت کی گلیوں میں 1

Ghazal,male vocals

0:001:32
Lyrics
Description
یہ اجنبی سی ملاقات دل پہ لگتی ہے
کہ التفات کی خیرات دل پہ لگتی ہے
کڑکتی دھوپ تھی ساون تمہارے ساتھ مجھے
تمہارے بعد یہ برسات دل پہ لگتی ہے
رکھا ہوا ہے زمانے نے ٹھوکروں پہ ہمیں
ہے اور بات تری لات دل پہ لگتی ہے
یہ میرے اشک ہیں کہتی ہو تم فریب انھیں
قسم خدا کی یہی بات دل پہ لگتی ہے
اُگیں گے ساتھ بھلا کیسے مہر و مہ ہم تم
کسی کو دن تو، کسے رات دل پہ لگتی ہے
ترس ترس کے ملے ہم تو کیا ملے احمد
ستم کے بعد یہ سوغات دل پہ لگتی ہے