Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

فلسطین کی کہانی 1 by Ishaq

SongGPT
فلسطین کی کہانی 1 by Ishaq - Urdu,male vocals music cover art

فلسطین کی کہانی 1

Urdu,male vocals

0:003:48
Lyrics
Description
فلسطین کی کہانی
ایک زمیں تھی جس کا نام تھا فلسطین،
جہاں سب رہتے تھے، یگانگت میں دین۔
یہودی، عیسائی، مسلمان ساتھ،
محبت بھرا تھا وہ ہر اک رات و دن کا ساتھ۔
اٹھارہویں صدی میں عثمانی راج تھا،
انصاف، محبت، ہر دل کا تاج تھا۔
پھر آیا ایک خوابوں کا بیوپاری،
بولا: یہ زمین ہو بس یہودیوں کی پیاری۔
صہیونیوں کو دکھایا نیا خواب،
کہا: یہ زمین ہے ہمارا نصاب۔
پھر پہلی جنگ نے بدلی بات،
انگریز نے کی فلسطین پر رات۔
کہا: یہ زمین اب میری ہے،
نہ پوچھا کسی سے، نہ گواہی کی پیروی ہے۔
نام رہا فلسطین مگر قید ہوا،
بلفور کے وعدے سے زخم جواں ہوا۔
یہودی پناہ میں آئے ضرور،
پر قبضہ چھپا، بڑھا دور دور۔
1948 میں ظلم نے سر اٹھایا،
اسرائیل نے ریاست کا لقب پایا۔
ہزاروں فلسطینی دربدر ہوئے،
اپنے گھروں سے نکالے گئے۔
نہ واپسی کا حق، نہ کوئی پناہ،
بس چھن گئی سب کی چھاؤں، سب کی راہ۔
اسرائیل بڑھا، دن بہ دن،
انسانی حقوق ہو گئے دفن۔
کہاں گئی رحمت؟ کہاں گئی حیاء؟
ظلم بن گیا روز کی وباء۔
1948 کے بعد فلسطین ٹکڑوں میں بٹا،
الاقصیٰ کو "انٹرنیشنل" زون کہا گیا۔
جیسے ایمان کو جدا کیا گیا،
یروشلم اسرائیل کا دل بنا دیا گیا۔
ویسٹ بینک پر دیواریں چنیں،
غزہ پہ ظلم کی چوٹیں بنیں۔
انسانیت کو مٹا دیا گیا،
پوری زمین پر قبضہ کیا گیا۔
پہچان بھی چھینی گئی ان کی،
نقشہ بھی مٹایا گیا ان کی زمین کی۔
پھر بھی ہر مظلوم نے یہی صدا دی:
"حسبنا الله و نعم الوكيل"
(اللہ ہمارے لیے کافی ہے، بہترین کارساز ہے!)
پھر محمد اسحاق نے صدا لگائی:
"ظلم سہنا بھی ہے غلامی کی پرچھائی!"
اے زمانے والو! سنو یہ پیغام،
ایک دن ختم ہوگا ظلم کا انجام۔
حق کا ساتھ دو، جھوٹ کو ٹھکرا دو،
یہ حق و باطل کی جنگ ہے، دل سے سنا دو۔
یہودی دشمن نہیں، ظلم کے خلاف ہو،
jھوٹی خبروں سے ہٹ کر سچ کا ساتھ دو۔
ایک دن پھر فلسطین آزاد ہوگا،
ظلم کا ہر نشان مٹایا جائے گا۔
tاریخ میں وہی سرخرو ہوں گے،
jo مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
Free Free Palestine!
lلهم انصر إخواننا وأخواتنا وأطفالنا في فلسطين، وكن لهم ناصراً ومعيناً.
"اے اللہ! فلسطی