Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

دوستوں کا دن 2 by Muhammad

SongGPT
دوستوں کا دن 2 by Muhammad - Children,both vocals music cover art

دوستوں کا دن 2

Children,both vocals

0:002:11
Lyrics
Description
سیدھے ہاتھ سے ہے کھانا
کھانا خوب چبانا
ہمیں روز
نہانا دوستوں
چلے اب نا بہانا
ہمیں اسکول ہے جانا
نکلا دن ہے سہانا دوستوں
سیدھے ہاتھ سے ہے کھانا
اور اسکول سے آنا
ہمیں پھر سے نہانا دوستوں
تھوڑا سونا سلانا
چلے اب نا بہانا
ہے سپارہ سنانا
کیونک مولی صاب نے آنا دوستوں
یہ ہیں ٹیوشن والے انکل
ناکے گال پہ ڈمپل
ہوتی خوشی مل کر
میے فرینڈ کے نانا دوستوں
ڈیڈی جان نے آنا
جنکا دفتر پرانا
جہاں رکھا خزانہ
جس سب چھپانا
ہمیں ساتھ نبھانا دوستوں