Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

آخری کش 1 by Nakshatra

SongGPT
آخری کش 1 by Nakshatra - Qawwali,both vocals music cover art

آخری کش 1

Qawwali,both vocals

0:003:51
Lyrics
Description
(verse)
وہ جو کش آخری ہوگا
وہ بھی اس کی یاد میں ہوگا
میرا دم نکلے گا جب
وہ میری سانسوں میں ہوگا
(verse)
مانا کہ چلا آیا ہوں
اس کا شہر چھوڑ کر
لیکن وہ آج بھی
میری وجہ سے بدنام ہوگا
(chorus)
وہ جو کش آخری ہوگا
اس کی یاد میں ہوگا
(verse)
کچھ غموں کو شکایت ہے
ملتا نہیں علاج انہیں
کیسے بتاؤں انہیں
حکیم میرا مجھ سے
ناراض ہے
نہ اسے میری فکر ہے
نہ میرا خیال ہے
(verse)
آجاتا ہوں لوٹ کر ہر صبح ہوش میں
نشہ اس کا رات بھر اترتا جو نہیں ہے
ہر سودے سے منافع کمایا میں نے
بس پیار کا سودا مجھے نقصان دے گیا
(chorus)
وہ جو کش آخری ہوگا اس کی یاد میں ہوگا
(verse)
وہ جو سوداگر تھا معصوم تھا
میں اس پر اختیار کر بیٹھا
اس کی پکاریں بلاتی ہیں مجھے
جاتا ہوں ان کی طرف
تو کوئی نہیں ملتا
(bridge)
یہ کیسا انتظام کیا ہے میرا تو نے زندگی
سوال بہت ہیں جواب نہیں ملتا
(chorus)
وہ جو کش آخری ہوگا اس کی یاد میں ہوگا
(verse)
پتھروں سے بدتر ہے زندگی
ان میں تو آواز بھی ہوتی ہے
ہمیں چھڑو تو کوئی ساز نہیں ملتا
درد ہوتے ہیں کئی طرح کے
سب کا علاج ہے
بس اپنے درد کا علاج نہیں ملتا
(verse)
ساؤن بیٹ گئے کئی
ایسی بارش جو اس کا پیغام لائے
ختم ہوتا انتظار نہیں دکھتا
اے زندگی خدا سے صرف اسے مانگا ہے
خدا بھی ہم سے خوشگوار نہیں دکھتا
(chorus)
رحم کر اتنا اس کا دیدار ہی ہو جائے
وہ گزرے جب کہیں سے مجھ سے ہوکر جائے
وہ جو کش آخری ہوگا
اس کی یاد میں ہوگا