Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

Ek Dil Pathar Ka 1 by Fairy

SongGPT
Ek Dil Pathar Ka 1 by Fairy - Romantic,both vocals music cover art

Ek Dil Pathar Ka 1

Romantic,both vocals

0:003:49
Lyrics
Description
ایک دل پتھر کا ایک کانچ کا
کچھ تو کہو یار میرے
رہتے ہو خوش تم میرے بنا
جاتے جاتے اتنا بتا دو
جینا ہے کیسے تیرے بنا
عادت لگی جو تیری مجھے
جاتی نہیں لاکھ کوشش کرو
آے نا نظر تو میری نگاہوں کو
پل پل یارا میں مرو
HHmmmmmm
ہممم ہمممم ہممم
رب سے پوچھو گی میں کیسا انصاف ہے
خوشیاں ملے نا مجھے غم میرے پاس ہے
جو نہیں ملنا اس سے ملاے کیوں
دل بےبس کیوں من گھبراے کیوں
تیری قدرت نے کیا نقصان میرا
تیری خدائی نے کیسا ہے صلہ دیا
Ohhhhh ربا ایک دل پتھر کا ایک کانچ کا
دل کتنا نادان ہے
ایک بےوفا پے مہربان ہے
توڑ کے خوش ہے وہ دل میرا
کیسا عجب یہ احسان ہے
اس کے بنا کوئی حسرت نہیں ہے
اس کے بنا نہ کوئی ارمان ہے
کیسے کہوں میں اس بےوفا سے
دھڑکن ہے وہ وہی جان ہے
تجھ پے لوٹا دو میں اپنی زندگی
ہونا یہی انجام ہے
کیسے بتاؤں تم کو یقین کیسے ائے گا
میرے پیار کو تو کیسے مان پائے گا
ایک دل پتھر کا ایک کانچ کا
بہت پیار کرتے ہیں رب کی قسم ہے
تیرے لیے زندگی تیرے لیے یہ جنم ہے
خود سے جدا نہ کر رہ نہیں پاؤں گی
او بے وفا یہ کیسا بھرم ہے
تم نے رکھا سب کا سایہ
میرا پیار میرا دل تم نے ٹھکرایا
تیری ہر خطا کو میں نے بھلایا تھا
اتنی تکلیف سے بھی دل کو لگایا تھا