Create New Playlist

Add a cover pic of your own choice

(Optional)

Name

AI Cover Generator

4 credits

Not enough credits (0/4).

Logout

Are you sure you want to Logout?

Close

ایک مقدس جگہ: فلسطین کا قصہ 2 by Ishaq

SongGPT
ایک مقدس جگہ: فلسطین کا قصہ 2 by Ishaq - World,both vocals music cover art

ایک مقدس جگہ: فلسطین کا قصہ 2

World,both vocals

0:003:45
Lyrics
Description
یہ کہانی ہے اُس سرزمیں کی،
جس کا نام ہے... فلسطین،
جہاں تھی محبت کی خوشبو،
ہر دل میں تھا پاک یقین۔
مسجدوں کی گونج میں نغمے،
گِرجا میں تھی روشنی،
مسلمان، عیسائی، اور یہودی،
سب رہتے تھے اک زمیں۔
عثمانی راج تھا سایہ،
عدل کا، امن کا آیا،
ہر کوچہ روشن تھا خوشیوں سے،
ہر چہرہ جیسے پایا۔
پھر آیا اک خواب فروش،
بولا: یہ زمیں ہے خاص،
صہیونیوں کو دکھایا سپنا،
کہ بنے یہ ان کا ادھھورہ راج۔
پہلی جنگ میں بدلا نقشہ،
انگریزوں نے بانٹی خاک،
بلفور کا وعدہ خنجر بن کے،
چیر گیا انصاف کا پاک۔
پناہ کے نام پہ آئے کچھ لوگ،
قبضہ کرتے گئے چپ چاپ،
گھروں سے نکالے گئے سائے،
جیسے بجھ گئے سب خواب۔
سن اُنیس سو اڑتالیس آیا،
ظلم کا طوفان لایا،
ریاست کہلا کر اسرائیل نے،
فلسطین کو جُدا کرایا۔
معصوموں کی آہیں بکھریں،
بچوں کی چیخیں رہ گئیں،
نہ واپسی، نہ پناہ کہیں،
بس یادیں آنکھوں میں رہ گئیں۔
پھر دیواریں اُٹھیں ویسٹ بینک میں،
غزہ میں بھوک، بمبار چلی،
نسل کشی اور جنگی جرم،
انسانیت کے چراغ بجھی۔
نقشے مٹائے، نام مٹائے،
پہچانیں چھینی گئیں،
پھر بھی ہر دل سے نکلا نعرہ:
حسبنا الله ونعم الوكيل
(اللہ ہمارے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔)
محمد اسحاق کی صدا یہ گونجی،
ظلم سہنا بھی ہے غلامی،
خاموشی جرم ہے اے لوگو،
بولو حق، چپ ظلم کی ندامت۔
یہودی دشمن نہیں ہمارے ،
پر ظلم جو اُن کے نام پہ ہو ،
اس باطل کے خلاف اٹھو ،
سچ کو اپناؤ ، جھوٹ کو چھوڑو۔
ایک دن سورج پھر نکلے گا ،
آزادی کی روشنی لائے گا ،
پھولوں سے بھر جائے گی زمیں ،
پھر سے فلسطین مسکائے گا۔
اے اللہ…
ہمارے فلسطینی بھائیوں ، بہنوں ، بچوں کی مدد فرما۔
ان کا ناصر و مددگار بن۔
جو اُن کے ساتھ کھڑے ہیں ،
ان کی بھی تائید فرما۔
انہیں ہمت دے ، اتحاد عطا کر ،
and ان کے ظالموں پر فتح عطا فرما۔
ان کے دشمنوں کی چالوں کو انہی پر پلٹا دے ،
and ان کی زمین کو دوبارہ نور سے بھر دے۔
آمین ، ثم آمین… یا رب العالمین۔
Free Free Palestine!
fری فری فلسطین!